اوورسیز پاکستانی ہوشیار رہیں: نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف، تحقیقات کا آغاز
نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف
نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کوتحقیقات کیلئے شکایت جمع کرا دی گئی۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص برطانیہ میں مقیم افراد ہوشیار رہیں۔ ترجمان نادرا کا کہنا ہے "نادراکارڈ سنٹر" کے نام سے جعلی ویب سائٹ سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں۔ یہ ویب سائٹ اوورسیزپاکستانیوں سے دھوکا اور جعلسازی کی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ نادرا کے نام پر شناختی کارڈ اور نائیکوپ سے متعلق خدمات اور ملازمتوں کی فراہمی کو بھی فراڈ قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس پلیٹ فارم پر کوئی بھی ذاتی معلومات، دستاویزات یا ادائیگیاں غلط استعمال ہوسکتی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
انکشاف
ترجمان
بیرون ملک
ویب سائٹ
ترجمان نادرا
نادرا کی جعلی ویب سائٹ
ستاویزات یا ادائیگیاں
جعلی ویب سائٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.