پنجاب ماڈل کورٹس کی کارکردگی: ایک مہینے میں 12 ہزار سے زائد مقدمات نمٹائے گئے
پنجاب کی ماڈل کورٹس نے ایک ہی مہینے میں 12 ہزار سے زائد مقدمات نمٹا دیئے
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی ہدایات پر بنائی گئی ماڈل کورٹس کی تیز ترین انصاف کی فراہمی کی جانب بھرپور پیش قدمی جاری ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جامع عدالتی اصلاحات، جدید کیس مینجمنٹ سسٹم اور مؤثر مانیٹرنگ کا براہ راست نتیجہ ہے کہ ماڈل کورٹس نے اکتوبر 2025 کے مہینے میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 ہزار 275 مقدمات کے فیصلے کئے ہیں۔ ، اس اقدام سے ناصرف زیر التواء مقدمات کی تعداد میں کمی آئی ہے بلکہ وکلاء اور سائلین کا نظامِ انصاف پر اعتماد مزید مستحکم ہوا ہے۔ ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے اعدادوشمار کے مطابق فوجداری ماڈل کورٹس نے گزشتہ ماہ ایک ہزار 72 مقدمات کے فیصلے کئے ہیں ۰۔ جن میں قتل کے 115 اور منشیات سے متعلق 376 مقدمات اور دیگر غیر قانونی قبضہ جات کے فیصلے بھی شامل ہیں۔۔ جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ججز کی ایپلیٹ ماڈل کورٹس نے 292 سول و فیملی اپیلوں، نگرانی اور دیگر مقدمات کے فیصلے جاری کئے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
google news
لاہور ہائیکورٹ
مقدمات
براہ راست
ڈسٹرکٹ ججز
ماڈل کورٹس
فیصلے جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.