پاکستانی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی ایئر لائنز کے چھکے چھڑا دیے
پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے باعث ’ایئر انڈیا‘ کی مغربی ممالک کے لیے پروازوں میں نہ صرف ایندھن کا خرچہ بڑھ گیا بلکہ دورانیہ بھی تقریباً 3 گھنٹے طویل ہوگیا ۔ جس کے بعد فضائی کمپنی بھارتی حکومت کو آمادہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ چینی فضائی حدود استعمال کی جاسکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایئر انڈیا بھارتی حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ چین کو قائل کرے کہ وہ سنکیانگ کی حساس عسکری فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے تاکہ فضائی راستے کم ہوسکیں۔ ، کیونکہ پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی ایئرلائنز کی پروازوں پر پابندی کے باعث مالی نقصان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ غیر معمولی درخواست ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب صرف چند ہفتے قبل بھارت اور چین کے درمیان براہِ راست پروازیں پانچ سال کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع ہوئیں۔ ، جو دونوں ممالک کے درمیان سرحدی جھڑپ کے سبب بند کی گئی تھیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پاکستانی فضائی حدود
غیر ملکی خبر رساں ادارے
بھارتی ایئر لائنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.