حج 2026 سرکاری حج اسکیم—ایک لاکھ 18 ہزار عازمین نے قسط جمع کرا دی
حج 2026،سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والے عازمین کا انتخاب مکمل ہوگیا
حج 2026،سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والے عازمین کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ وزارت مذہبی امور کےمطابق حج 2026 کے لیے دوسری اور آخری قسط جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ،ایک لاکھ 18 ہزار عازمین حج نے ساڑھے 6 لاکھ روپےکی دوسری قسط جمع کرا دی۔ وزارت مذہبی امور نے سہولت کیلئے یکمشت کی بجائے دو اقساط میں رقم وصول کی۔ ،وزارت مذہبی امور نے درخواستیں قرعہ اندازی کے بغیر پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پروصول کیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.