اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز نے 27 ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چارججز نے 27 ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
جسٹس محسن اخترکیانی سمیت چارججزکی جانب سے ترمیم چیلنج کی گئی،جسٹس بابرستار،جسٹس ثمن رفعت امتیاز اورجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان بھی چیلنج کرنے والوں میں شامل ہیں۔ ،ترمیم چیلنج کرنے کے لئے ڈرافٹ تیار کرکے سپریم کورٹ بھیج دیا گیا ہے۔ دائری برانچ نےدرخواست وصول کرنے سے ہی انکار کردیا۔ ،اعتراض عائد کیا کہ اب یہ درخواست سپریم کورٹ کا نہیں بلکہ آئینی عدالت کا اختیار ہے،ترمیم کے بعد آئینی مقدمات وصول نہیں کر سکتے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
سپریم کورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ
جسٹس محسن اخترکیانی
سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
ترمیم چیلنج
اعتراض عائد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.