برطانیہ کے ایمیگریشن قوانین میں تبدیلیاں: 50 برس بعد سب سے بڑا اقدام
برطانیہ کے ایمیگریشن قوانین میں 50 برس کی سب سے بڑی تبدیلیاں
برطانیہ کے ایمیگریشن قوانین میں 50 برس کی سب سے بڑی تبدیلیاں کردی گئی۔ برطانوی سیکریٹری خارجہ شبانہ محمود نے تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔ ایمیگریشن قوانین میں اصلاحات کے تحت مستقبل رہائش کیلئے 5 برس سے 30 برس تک مختلف کیٹیگریز متعارف کرائی گئی ہیں۔ کم تنخواہ والے اور ان پر انحصار کرنے والے ویزا ہولڈرز کو مستقل رہائش کیلئے 15 برس انتظار کرنا ہوگا۔ سرکاری امداد لینے والے 20 سال سے پہلے درخواست نہیں دے سکیں گے۔ غیر قانونی تارکین وطن اور اووراسٹے کرنے والے 30 برس تک مستقل رہائش کے اہل نہیں ہونگے۔ سوشل سیکٹر میں کام کرنے والے اسکلڈ ورکرز 5 برس بعد ہی مستقل رہائش کے اہل ہونگے۔ زیادہ ٹیکس دینے والے بھی اس کٹیگری میں آئیں گے۔ برطانوی ایمیگریشن قوانین کے ماہر بیرسٹر راشد اسلم کا کہنا ہے نئے قوانین کے تحت برطانوی شہریت ملنے سے پہلے مالی امداد اب کسی کو نہیں ملے گی۔ تاہم سالانہ پچاس ہزار پاؤنڈ سے زیادہ کمانے والوں کو نئے قوانین سے فائدہ پہنچے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
غیر قانونی تارکین وطن
بڑی تبدیلیاں
ایمیگریشن قوانین
برطانوی سیکریٹری خارجہ شبانہ محمود
سوشل سیکٹر
کٹیگری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.