بنوں میں امن لشکر کمانڈر پر حملہ — افسوسناک واقعے کی تفصیل
بنوں میں امن لشکر کمانڈر کے دفتر پر حملہ، 7 افراد جاں بحق، 2 زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں حکومتی حمایت یافتہ امن لشکر کمانڈر قاری جلیل کے دفتر پر نامعلوم افراد کا حملہ کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق امن لشکر کمانڈر قاری جلیل کے دفتر پر حملے میں 7 افراد جاں بحق ، 2 زخمی ہوگئے۔ ، لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں اسامہ، سفیان، محمد نیاز ، محمدسفیان، ولی ، نعمان،ماسٹر جبکہ زخمیوں میں کامران اور محمد شامل ہیں۔ واقعے کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
breaking news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
خیبرپختونخوا
پولیس ذرائع
لاشوں اور زخمیوں
امن لشکر کمانڈر
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل
پولیس اور سیکورٹی فورسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.