سہیل آفریدی کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر اعتراض
سہیل آفریدی کا بانی سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کروانے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو باضابطہ خط لکھ دیا۔ سہیل آفریدی نے خط میں عدالتی احکامات کے باوجود ملاقات کی اجازت نہ دینے اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ ناروا سلوک پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور ان کے اہل خانہ کو عدالتی حکم کے باوجود ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ جبکہ بزرگ خواتین کو ایک کلومیٹر دور سڑک پر بٹھایا گیا جسے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے "غیر انسانی، غیر اخلاقی اور عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی" قرار دیا۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے پنجاب حکومت کو خط میں چار اہم مطالبات پیش کیے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ عدالتی احکامات پر فوری عمل درآمد کیا جائے۔ ، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
بانی پی ٹی آئی
مریم نواز شریف
خلاف ورزی
عدالتی احکامات
شدید تحفظات
سہیل آفریدی
پنجاب مریم نواز کو خط
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
غیر اخلاقی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.