لاہور آلودہ ترین شہر: پنجاب کی فضا بدستور خراب
حکومتی کوششوں کے باوجود پنجاب کی فضا بدستور خراب، لاہور آج پھر آلودہ ترین شہر
حکومتی کوششوں کے باوجود پنجاب کی فضا بدستور خراب ہے، آج پھر لاہور کو پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار دیاگیا ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق لاہور میں ایئر پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 414 ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاہور کے ساتھ ساتھ دیگر شہروں کی صورتحال بھی خراب ہے، ۔ خانیوال میں ایئر پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 412، فیصل آباد 354 اور ملتان میں 342 ریکارڈ کی گئی۔ ورلڈ ایئر کوالٹی انڈیکس میں لاہور کو 330 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے،۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 450 پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
محکمہ ماحولیات پنجاب
آلودہ ترین شہر
بھارتی دارالحکومت
حکومتی کوششوں
ایئر پارٹیکولیٹ میٹرز
ورلڈ ایئر کوالٹی انڈیکس
450 پارٹیکولیٹ میٹرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.