الیکشن بیانیے سے نہیں کارکردگی سے جیتا جاتا | مریم نواز کا مؤقف
الیکشن بیانیے سے نہیں کارکردگی سے جیتا جاتا ہے اور کارکردگی سے بہترکوئی بیانیہ نہیں ہو سکتا، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کو کارکردگی کی جیت قرار دیدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے خطاب میں کہاپشاور کےپی کادارالخلافہ 19سو ڈیڑھ کامنظر پیش کررہا ہے،شہری ترقی کوترس رہےہیں۔ ،اسی لیےہری پورکی سیٹ نوازشریف کے نام رہی،یہ ضمنی انتخاب نہیں، ریفرنڈم تھا،جو ن لیگ نےجیت لیا۔ ،آج فیض حمید ہےنہ وہ ججزجوانہیں جتواتے تھے،انہوں نےقیدی نمبر 804 کےنام پرالیکشن لڑا اورہارگئے۔ ،مقبولیت کےدعوےزمین بوس ہوگئے،الیکشن کا بائیکاٹ مایوسی کا اظہار اور منافقت رونا انکی عادت ہے،اب بھی رو رہے ہیں۔ وزیراعلی نےمزیدکہا ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدواروں کومبارکباددیتےہوئےکہاکبھی ہارنہیں مانی۔ ،اُس وقت بھی الیکشن لڑے،جب ریاست کی پوری مشینری ن لیگ کےخلاف تھی،عوام نےن لیگ کےحق میں فیصلہ دیا۔ ،الیکشن بیانیےسےنہیں کارکردگی سےجیتا جاتا ہےاورکارکردگی سے بہترکوئی بیانیہ نہیں ہو سکتا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مریم نواز
ن لیگ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
الیکشن بیانیے
مشینری ن لیگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.