گردشی قرضے کا بوجھ غریب طبقے پر | اقتصادی رپورٹ نے حقائق بے نقاب کردیے
26 سو ارب سے زائد گردشی قرضے کا سب سے زیادہ بوجھ غریب طبقے پر ڈال دیا گیا
معاشی تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے پاکستان میں توانائی کےشعبےکا کچا چٹھا کھول دیا،26 سو ارب سے زائد گردشی قرضے کا سب سے زیادہ بوجھ غریب طبقے پر ڈال دیا گیا۔ توانائی شعبےمیں گزشتہ دس سال میں بجلی ٹیرف میں 3 گنا اضافہ ہوا،نان انرجی ٹیرف کاسب سے زیادہ 60 فیصدبوجھ غریب گھرانوں پرڈالاگیا۔ سرکاری معاشی تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نےچشم کشا رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کےمطابق بجلی کےشعبےمیں پیداواری صلاحیت سال 2025 میں 45 ہزارمیگا واٹ تک پہنچ چکی،۔ گردشی قرضہ بھی 2 ہزار 600 ارب روپے سے تجاوزکرگیا،ادائیگی کا زیادہ بوجھ غریب گھرانے برداشت کر رہےہیں۔ ،100یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالےغریب صارفین کیلئےٹیرف 11.72 سے بڑھکر 22.44 روپے ہو چکا،۔ نان انرجی کاسٹ کا بوجھ غریب پر 60 فیصد، امیروں پر صرف 30 فیصد رہ گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
گردشی قرضہ
معاشی تھنک ٹینک
توانائی شعبے
سرکاری معاشی
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس
نان انرجی ٹیرف
توانائی کےشعبے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.