ریکوڈک منصوبے کے لیے قرض: امریکی ایگزم بینک کا بڑا مالی تعاون
امریکی بینک کا ریکوڈِک منصوبے کے لیے ایک ارب 25 کروڑ ڈالر قرض دینے کا اعلان
امریکی ایکسپورٹ-امپورٹ (ایگزم) نے پاکستان میں ریکوڈک منصوبے کے لیے کے لیے ایک ارب 25 کروڑ ڈالر کا قرض دینے کا اعلان کر دیا۔ ایگزم بینک کے سربراہ نے بتایا کہ بینک پاکستان میں ریکو ڈِک منصوبے کے لیے ایک ارب 25 کروڑ ڈالر کا قرض دے گا،۔ یہ قرض ایک بڑے منصوبے کا حصہ ہے، جس کے تحت امریکا 100 ارب ڈالر لگا کر اہم معدنیات، جوہری توانائی اور گیس کی سپلائی کو اپنے ملک اور اتحادی ممالک کے لیے مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ فنانشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں چیئرمین جان یووانووچ نے کہا کہ پہلے مرحلے میں پاکستان، مصر اور یورپ میں مختلف منصوبوں پر کام کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک ان ذرائع پر بہت زیادہ بھروسہ کر رہے تھے جو اب ان کے لیے مناسب یا قابل اعتماد نہیں رہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
گیس
ریکو ڈک منصوبے
ریکوڈک منصوبے
امریکی ایکسپورٹ
بینک پاکستان
اہم معدنیات،
مناسب یا قابل اعتماد نہیں
مغربی ممالک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.