چور چور کی گردان کرنے والوں کا مقدر اب دھاندلی دھاندلی کا ورد رہ گیا | عظمیٰ بخاری
چور چور کی گردان کرنے والوں کا مقدر اب دھاندلی دھاندلی کا ورد رہ گیا: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ضمنی الیکشن جیتنے والے لیگی امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ الحمدللہ ایک مرتبہ پھر عوام نے نوازشریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ، پنجاب میں تمام حلقوں سے لیگی امیدواروں کی بڑی لیڈ نے ثابت کیا لوگ مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ ، چور چور کی گردان کرنے والوں کا مقدر اب دھاندلی دھاندلی کا ورد رہ گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ووٹ مفت ادویات، گھروں میں انسولین پہنچنے، ہیلتھ کلینک، فیلڈ ہسپتال، بی ایچ یو کی حالت بہتر کرنے پر ملا ہے۔ ، یہ ووٹ ملا ہے فری ٹریکٹر، فری سپر سیڈر، ٹیوب ویل سولرائزیشن اور کسان کارڈ کیلئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ووٹ ملا ہے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں ایک لاکھ 20 ہزار گھروں کو، یہ ووٹ ملا ہے۔ نواز شریف کینسر ہسپتال اور نوازشریف کارڈیالوجی ہسپتال کو، یہ ووٹ ملا ہے سکالرشپ کو، الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک بسوں کو، یہ ووٹ ستھرا پنجاب کی وجہ سے ملا ہے، ۔ یہ ووٹ مریم نواز کے ویژن اور کارکردگی کو ملا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
ستھرا پنجاب
ہیلتھ کلینک
کینسر ہسپتال
لیگی امیدواروں
ضمنی الیکشن
نوازشریف کارڈیالوجی ہسپتال
فری ٹریکٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.