راولپنڈی اسلام آباد یکساں نماز اوقات: نئے سال سے مشترکہ اذان و نماز کا اعلان
راولپنڈی اسلام آباد میں نئے سال سے ایک ہی وقت اذان اور باجماعت نماز کا اعلان
حکومت نے راولپنڈی اسلام آباد میں نئے سال سے ایک ہی وقت اذان اور باجماعت نماز کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردارمحمد یوسف نے کہا ہےاسلام آباد اور راولپنڈی میں نماز کے یکساں اوقات کا یکم جنوری سے اطلاق ہو جائے گا ۔ اپنے گزشتہ دور وزارت میں ہی اس حوالے اسی فیصد کام مکمل کر لیا تھا ۔ سردارمحمد یوسف کا کہنا تھا کہ لاہور ، کراچی ، پشاور ، کوئٹہ کے علما کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں ۔ جڑواں شہروں کے بعد ملک بھر میں نماز کے یکساں اوقات کا نفاذ کر دیا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
باجماعت نماز کا اعلان
راولپنڈی اسلام آباد
وفاقی وزیر مذہبی امور سردارمحمد یوسف
سردارمحمد یوسف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.