مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ: فی تولہ 7700 روپے بڑھ گیا
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7700 روپے کا بڑا اضافہ
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونےکی پھر لمبی چھلانگ،مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7700 روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 7700 روپےبڑھکر 436562 روپے ہوگئے،اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی قیمت 6601 روپے کے اضافے سے 374281 روپے ہوگئی جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 152 روپےبڑھکر 5422 روپےہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 77 ڈالر مہنگا ہوکر 4142 ڈالر کا ہوگیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
عالمی مارکیٹ
مقامی مارکیٹ
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس
پھر لمبی چھلانگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.