گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں: اوگرا کا تازہ اعلان
گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی،اوگرا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا )نے واضح کیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی۔ منگل کو ترجمان اوگرا کے مطابق 24 نومبر 2025 کو اوگرا کی جانب سے مالی سال 2025-26 کے لیے طے کردہ ریونیو ضروریات کو ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی ایل کے موجودہ نیٹ ورک سے حاصل ہونے والی آمدن پورا کر رہی ہے اس لیے قیمتوں میں ردوبدل کی کوئی ضرورت پیش نہیں آئی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
اوگرا
ایس این جی پی ایل
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی
ترجمان اوگرا
منظوری نہیں دی گئی
ایس ایس جی سی ایل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.