ایف آئی اے نے پروفیشنل کرکٹر کا جُوا اسکینڈل بے نقاب کر دیا
پروفیشنل کرکٹر اور امپائر جوئے میں ملوث نکلے، ایف آئی اے نے دھر لیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انٹرنیشنل کرکٹ پر جوئے میں ملوث دو ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایک کارروائی میں کرکٹ پر جوئے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں مجیب اور زاہد علی شامل ہیں،ایف آئی اے اینٹی کرپشن میں مقدمات درج کرلیے گیے۔ مقدمے کے متن کے مطابق گرفتار ملزم زاہد علی سندھ پولیس کا اہلکار،پروفیشنل کرکٹر اور امپائر ہے، ملزم زاہد 2021 تک کرکٹ بھی کھیلتا رہا، ضلعی سطح پر امپائرنگ کی۔ زاہد آن لائن جوئے میں بھی ملوث رہا،بین الاقوامی خواتین کرکٹرز سے روابط تھے۔ملزم زمبابوے، کینیا، گھانا سمیت دیگر افریقی ممالک میں کرکٹرز سے رابطے میں تھا۔ ، ملزم زاہد علی خود کو پروفیشنل امپائر کے طور پر تعارف کراتا تھا۔ ، ورلڈ کرکٹ لاء کے نام سے واٹس ایپ گروپ کے ذریعے لوگوں سے منسلک تھا۔ ملزم زاہد علی مختلف ممالک میں منی لانڈرنگ میں بھی ملوث رہا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
وفاقی تحقیقاتی ادارے
ترجمان ایف آئی اے
گرفتار ملزمان
ایف آئی اے نے دھر لیا
پروفیشنل کرکٹر
ورلڈ کرکٹ لاء
تبصرے
Please keep the discussion respectful.