پاکستان میں سونے کی غیر رسمی تجارت 90 فیصد سے زائد، مسابقتی کمیشن کی رپورٹ
ملک میں 90 فیصد سے زیادہ سونے کی تجارت غیر رسمی چینلز سے ہونے کا انکشاف
ملک میں 90 فیصد سےزیادہ سونے کی تجارت غیر رسمی چینلز سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔مسابقتی کمیشن نے سونے کی مارکیٹ پر " اسسمنٹ اسٹڈی" “ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق 2024 میں 17 ملین ڈالر مالیت کا سونا درآمد کیا گیا۔ پاکستان میں سالانہ 60 سے 90 ٹن تک سونے کی کھپت ہوتی ہے۔ ، پاکستان میں سونے کی مارکیٹ غیر دستاویزی اور غیر شفاف قیمتوں کا شکار ہے۔ رپورٹ کے مطابق سونے کے تاجروں کی بڑی تعداد غیر رجسٹرڈ، ٹیکس چوری کیلئےکیش ٹرانزیکشن کی جاتی ہیں۔ ، تاجروں کے گروہ سونے کی قیمتوں اور سپلائی پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ گولڈ مارکیٹ کو دستاویزی شکل دینے کے لیے اتھارٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مسابقتی کمیشن کے مطابق معیار جانچنے کی ناکافی سہولیات کے باعث ملاوٹ اورصارفین کے ساتھ دھوکہ دہی کے مسائل عام ہیں۔ ، غیردستاویزی مارکیٹ ہونے کی وجہ سے سونے کا زیادہ تر لین دین نقد ہوتا ہے، ملک میں سونے کی ریفائننگ تقریبا نہ ہونے کے برابر ہے۔ ، سونے کی درآمدات، فروخت، خالص ہونے سے متعلق قابل اعتماد ڈیٹا موجود نہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
رپورٹ
صارفین
تاجروں
انکشاف
مسابقتی کمیشن
غیر رسمی چینلز
ملک میں 90 فیصد
غیردستاویزی
" اسسمنٹ اسٹڈی" “
تبصرے
Please keep the discussion respectful.