سرکاری ملازمین کے اثاثہ جات ظاہر کرنا لازمی، ایف بی آر کا بڑا فیصلہ
سرکاری ملازمین کیلئے اثاثہ جات ظاہر کرنا لازمی ہوگیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان سرکاری اہلکاروں کی فہرست میں توسیع کر دی ہے جنہیں اپنے اثاثے عوام کے سامنے ظاہر کرنا ضروری ہوگا۔ ، شفافیت بڑھانے کے لیے اٹھایا گیا یہ نیا ریگولیٹری قدم مبینہ طور پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک شرط پوری کرنے کے لیے بھی کیا گیا ہے۔ نئے ضابطے کا ایک اہم حصہ یہ ہے کہ سرکاری ملازمین کے اثاثہ جات کے گوشوارے عوام کے لیے قابلِ رسائی بنا دیے گئے ہیں۔ ، اس سے شہریوں کو یہ موقع ملے گا کہ وہ کسی بھی افسر کے سرکاری ملازمت میں شمولیت سے لے کر اب تک کے تمام اثاثوں کا ریکارڈ دیکھ سکیں۔ اس فیصلے کا اعلان جمعرات کو انکم ٹیکس نوٹی فکیشن ایس آر او 2263 کے ذریعے کیا گیا۔ ، جس کے تحت ’شیئرنگ آف ڈیکلریشن آف ایسیٹس آف سول سرونٹس رولز، 2023‘ میں ترمیم کی گئی ہے۔ نئی ترمیم کے تحت ’پبلک سرونٹ‘ کی تعریف کو نمایاں طور پر وسیع کر دیا گیا ہے تاکہ زیادہ تعداد میں سرکاری اہلکار اس دائرہ کار میں شامل ہو سکیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
انکم ٹیکس
شہریوں
شفافیت بڑھانے
نئے ضابطے
شیئرنگ آف ڈیکلریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.