پی ٹی آئی کو قائمہ کمیٹیوں میں واپسی: اسپیکر قومی اسمبلی کی اہم پیشکش
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کو قائمہ کمیٹیوں میں واپس آنے کی دعوت دیدی
اپوزیشن کے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین بیرسٹرگوہرکی سربراہی میں پی ٹی آئی کے وفد کی اسپیکرقومی اسمبلی سے ان کے چیمبر میں ملاقات ہوئی،۔ ملاقات میں بیرسٹر گوہر علی خان نے بانی پی ٹی آئی سے اُن کے خاندان کے افراد اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ ہونےکا معاملہ اٹھایاکہا آپ سینیئرسیاستدان ہیں، پہلے بھی ہماری مدد کرتے رہے، اب بھی ملاقات کے لیےکردار ادا کریں۔ اسپیکر قومی اسمبلی نےکہا کہ وہ پہلے کی طرح اب بھی پی ٹی آئی اورحکومت کے درمیان پل کا کردار ادا کرنےکوتیار ہیں لیکن تحریک انصاف خود حکومت کےساتھ بیٹھنےکوتیارنہیں،۔ ایازصادق نے پی ٹی آئی کو قائمہ کمیٹیوں میں واپس آنے کی دعوت دیدی،پارلیمان میں کرداراداکرنےکا مشورہ دیا۔ ، پی ٹی آئی رہنماؤں نےبانی سےملاقات کیلئے اسپیکر سے مدد کی درخواست کردی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
google news
اسپیکر قومی اسمبلی
پی ٹی آئی رہنماؤں
بیرسٹر گوہر علی خان
پارٹی رہنماؤں
اسپیکرقومی اسمبلی
ایازصادق
دعوت دیدی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادقپوزیشن کے سینیٹرز
چیئرمین بیرسٹرگوہر
بانی سےملاقات
اسپیکر سے مدد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.