اڈیالہ جیل سیکیورٹی ہائی الرٹ، 700 سے زائد اہلکار تعینات
امن و امان کی صورتحال کے پیش نظراڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی ہائی الرٹ
امن و امان کی صورتحال کےپیش نظراڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،خصوصی سیکیورٹی پلان غیر معینہ مدت تک نافذ العمل رہےگا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے راستوں پر5 پکٹس پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے،۔ داہگل،جیل گیٹ ون،گیٹ 5،فیکٹری ناکہ،گورکھپورپرناکےقائم،نفری تعینات رہےگی۔ ، 12، 12 گھنٹےڈیوٹی ہوگی 12 تھانوں کے ایس ایچ اوز، خواتین پولیس افسر اور اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ ،آر ایم پی فورس،پنجاب کانسٹیبلری،تھانوں کےعملے سمیت 700 سے زائد اہلکار تعینات کیے گئے۔ سیکیورٹی ڈیوٹی پرتعینات اہلکار ربڑبلٹس، آنسو گیس، ڈنڈوں،شیلڈ، اینٹی رائٹ سامان سےلیس ہوں گے۔ ، ٹریفک پولیس کے10افسر اور اہلکار تعینات،لفٹر اور قیدی وینز بھی موجود رہیں گی،ڈیوٹی کی براہ راست نگرانی ایس پی صدر انعم شیر کریں گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
امن و امان
ٹریفک پولیس
راولپنڈی اڈیالہ جیل
سیکیورٹی ہائی الرٹ
داہگل
سیکیورٹی ڈیوٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.