صفائی اور کوڑا مینجمنٹ کے لیے ستھرا پنجاب اتھارٹی کا باقاعدہ آغاز
ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم، 41 ایجنسیوں کا قیام، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
حکومت پنجاب نے ستھرا پنجاب پروگرام کو باقاعدہ قانونی شکل دیتے ہوئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم کر دی گئی، دس ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں تحلیل کر کے 41 ستھرا پنجاب ایجنسیاں بنا دی گئیں۔ ، اتھارٹی صوبے میں صفائی ستھرائی کا کام پر مانیٹرنگ کرے گی۔ستھرا پنجاب اتھارٹی اپنا میکانزم بنائے گی۔ ، اتھارٹی کوڑے سے بجلی بنانے کے فیصلے کرے گی، اتھارٹی صفائی کے کام کی نگرانی کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ اتھارٹی کی چیئرپرسن ہوں گی، وزیر بلدیات اتھارٹی کے وائس چیئرپرسن ہوں گے۔ ، اضلاع میں ستھرا پنجاب ایجنسی کے چیئرپرسن ڈپٹی کمشنر ہوں گے۔ ستھرا پنجاب اتھارٹی کے فیصلے وزیراعلیٰ پنجاب اور ستھرا پنجاب ایجنسیوں کے فیصلے ڈپٹی کمشنرز کریں گے۔ ، صوبہ بھر میں دس سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز اتھارٹی کے ماتحت کام کریں گی،۔ ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا مقصد کوڑے کو کارامد استعمال میں لانا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
google news
نوٹیفکیشن
نوٹیفکیشن جاری
حکومت پنجاب
ڈپٹی کمشنرز
چیئرپرسن
ستھرا پنجاب پروگرام
وزیراعلیٰ اتھارٹی
ستھرا پنجاب ایجنسی
ستھرا پنجاب اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.