حکومت کی پیشگوئی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں پٹرولیم قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 28 پیسے فی لیٹر تک کمی کی تجویز ہے۔ اسی طرح مٹی کا تیل 73 پیسے اور لائٹ ڈیزل 6 روپے 35 پیسے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ قیمتوں سے متعلق حتمی ورکنگ 30 نومبر کو حکومت کو بھجوائی جائے گی- ، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نئی قیمتوں پر حتمی منظوری دیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
today news paper
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
وزیراعظم شہباز شریف
پٹرولیم مصنوعات
لیٹر تک کمی کا امکان
نئی قیمتوں پر حتمی منظوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.