اڈیالہ جیل میں عظمٰی خان کی عمران خان سے ملاقات — سیکیورٹی سخت
عظمٰی خان کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
عظمٰی خان کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ جیل انتظامیہ نے عمران خان کی بہن عظمٰی خان کو ملاقات کے حوالے سے آگاہ کردیا، ۔ عظمیٰ خان ملاقات کیلئے کچھ دیر میں روانہ ہوں گی۔ سی پی او راولپنڈی نے داہگل ناکہ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔ کسی بھی ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ روڈ پر اضافی سیکورٹی تعینات ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
abc news
بانی پی ٹی آئی
جیل انتظامیہ
اجازت مل گئی
عظمٰی خان
عمران خان سے ملاقات
یکیورٹی انتظامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.