بھارت سری لنکا کی امداد میں رکاوٹ | پاکستانی طیارہ 60 گھنٹے تاخیر کا شکار
بھارت سری لنکا کے سیلاب متاثرین کی امداد میں رکاوٹ بن گیا،ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت سری لنکا کے سیلاب متاثرین کی امداد میں رکاوٹ بن گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کا امدادی سامان لے جانے والا خصوصی طیارہ 60 گھنٹے سے تاخیر کا شکار ہے۔ ، بھارت کی جانب سے پاکستانی طیارے کو ابھی تک کلیئرنس نہیں دی جارہی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 48 گھنٹے بعد گزشتہ رات بھارت نے جزوی کلیئرنس دی جو ناقابل عمل تھی، بھارت نے کلیئرنس محدود وقت کیلئے دی، واپسی کی اجازت بھی شامل نہیں تھی۔ دوسری جانب سری لنکا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کےلیے کراچی میں سری لنکن قونصل خانے نے ہنگامی ریلیف وامداد کےلیے مدد کی اپیل کردی۔ سری لنکن قونصل خانہ کی جانب سے جاری اعلامیئے کہ کہا گیا کہ سری لنکا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ طوفانی بارشوں کے باعث سری لنکا میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے جبکہ 40 سےزائد افراد تاحال اور 44 ہزار افراد بے گھرہوچکے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
شدید بارشوں
ترجمان دفتر خارجہ
طوفانی بارشوں
سیلاب متاثرین
بھارت سری لنکا
سری لنکن قونصل خانہ
متاثرہ افراد
کلیئرنس محدود وقت
ہنگامی ریلیف وامداد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.