تحریک انصاف کی قیادت کے اختلافات: سیاسی رہنما بمقابلہ ٹیکنوکریٹس
تحریک انصاف کی سیاسی اور ٹیکنوکریٹ قیادت کے اختلافات شدت اختیار کرگئے
تحریک انصاف کی سیاسی اور ٹیکنوکریٹ قیادت کے اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ سیاسی بیک گراؤنڈ رکھنے والے متعدد سیاسی رہنما سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کے خلاف متحرک ہوگئے۔ سینئر رہنماؤں نے پارٹی پر مسلط ٹیکنوکریٹ گروپ سے جان چھڑانے کیلئے علیمہ خان سے مدد مانگ لی۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سینئر رہنماؤں نے علیمہ خان سے درخواست کی ہے کہ بانی سے ملاقات میں ہماری تجویز کی منظوری حاصل کریں۔ سیاسی قیادت ریاست سے ٹکراؤ کی مخالف اور مذاکرات کی حامی جبکہ وکلا ٹاکرے اور مزید دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی پر مصر ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وکلا دھڑا اسمبلیوں سے استعفوں کے آپشن پر غور کا حامی ہے۰ جبکہ سیاسی رہنماؤں نے پارلیمانی کردار محدود کرنے کی کسی بھی کوشش کی سخت مخالفت کی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
newspaper
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
سینئر رہنماؤں
تحریک انصاف
پارٹی ذرائع
پی ٹی آئی ذرائع
سیاسی قیادت
اختلافات شدت اختیار کرگئے
سیاسی بیک گراؤنڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.