پنجاب میں بسنت کی مشروط اجازت اور نیا آرڈیننس — اہم شرائط اور سزائیں
پنجاب میں 25 سال بعد بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری
پنجاب میں 25 سال بعد پتنگ بازی کی بہار لوٹ آئی، گورنر پنجاب سلیم حیدر کے دستخط سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ گورنر پنجاب کے دستخط سے جاری ہونے والے آرڈیننس کے تحت بسنت کے لئے شرائط مقرر کی گئی ہیں ۔ جن کی خلاف ورزی پر قید اور جرمانے کی سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔پنجاب میں 2001 میں پتنگ بازی پر پابندی لگی تھی۔ لیکن 25 سال بعد 2025 میں پتنگ بازی کی دوبارہ اجازت دی گئی ہے ۔ جس کے تحت 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ بازی نہیں کرسکیں گے اور خلاف ورزی پر والد یا سرپرست ذمہ دار ہوگا۔ آرڈیننس کے تحت صرف دھاگے سے بنی ڈور سے ہی پتنگ بازی کی اجازت ہوگی، دھاتی یا تیز دھار مانجھے سے بنی ڈور کے استعمال پر سخت سزائیں دی جائیں گی ۔ جب کہ قانون کی خلاف ورزی پر کم ازکم 3 اور زیادہ سے زیادہ 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی جاسکے گی۔ آرڈیننس کے مطابق پتنگ بازی کی ایسوسی ایشنز متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر کے پاس رجسٹر ہوں گی اور پتنگیں رجسٹرڈ دکانداروں سے ہی خریدی جائیں گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
گورنر پنجاب
خلاف ورزی
آرڈیننس جاری
آرڈیننس
پتنگ بازی
سزائیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.