خیبرپختونخوا میں غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی میں سست روی، محکمہ داخلہ برہم
خیبرپختونخوا: غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی میں سست روی، محکمہ داخلہ برہم
خیبرپختونخوا میں غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کے سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کارروائیاں تیز کرنے کی سخت ہدایات جاری کر دیں۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں موجود غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف مؤثر آپریشن نہ ہونے پر شدید برہمی ہے ۔ اس لیے پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ کرائے کے گھروں میں مقیم افغان باشندوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق افغان مہاجرین کے لیے قائم کیمپ صوبائی حکومت کے لیے مالی بوجھ بن چکے ہیں اس لیے انہیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیونکہ حکومت مزید اخراجات برداشت نہیں کر سکتی۔محکمہ داخلہ نے مزید کہا ہے کہ غیر قانونی افغان شہریوں کا مکمل ڈیٹا ضلعی پولیس افسران کو فراہم کر دیا جائے۰ اور جہاں ڈیٹا مرتب ہو چکا ہے اسے متعلقہ محکموں کے حوالے کر کے کارروائیاں شروع کی جائیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
خیبرپختونخوا
محکمہ داخلہ
افغان باشندوں
محکمہ داخلہ برہم
یبرپختونخوا
غیر قانونی افغان شہریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.