پنجاب میں دھند کا راج—موٹر وے ایم 5 اوچ شریف سے ظاہر پیر تک بند
پنجاب میں دھند کا راج برقرار، موٹر وے ایم 5 اوچ شریف سے ظاہر پیر تک بند
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار رہا۔شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 5 اوچ شریف سے ظاہر پیرتک دھند کی وجہ سے بندکر دی گئی۔ ، قومی شاہراؤں پر بھی حد نگاہ کم ہونے لگی۔ترجمان موٹر وے پولیس نے ڈرائیور کو فوگ لائٹس استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ، پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ اور فضائی آلودگی بھی برقرار رہی۔ ، گوجرانوالہ میں اے کیو آئی 312، سیالکوٹ میں 288 اور بہاولپور میں 255ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور 194اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کے آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
مختلف شہروں
ظاہر پیر تک بند
دھند کا راج برقرار
موٹر وے ایم 5
قومی شاہراؤں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.