پنجاب میں ڈرائیونگ کی عمر 16 سال مقرر، ای چالان سسٹم مزید سخت ہوگا
پنجاب: ڈرائیونگ کی عمر 16 سال مقرر، مستقبل میں ای چالان مزید سخت کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ڈرائیونگ کی عمر 16سال کردی گئی ہے اور مستقبل میں ای چالان سسٹم مزید سخت بنایا جائے گا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب میں ٹریفک ڈسپلن کو بہتر بنانے کے لیے نئے روڈ سیفٹی میکنزم فعال کیے جا رہے ہیں۔ ، خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی برقرار رہے گی، جب تک لوگ خود ذمہ داری نہیں لیں گے، حادثات کم نہیں ہوں گے۔ سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ ڈرائیونگ کی عمر 16سال کردی گئی ہے، اب ہر خلاف ورزی کا ڈیٹا رئیل ٹائم میں مانیٹر ہو رہا ہے۔ ، مستقبل میں الیکٹرانک چالان سسٹم مزید سخت بنایا جائے گا، نابالغ بچے گاڑی چلائیں گے تو یہ خودکشی کے مترادف ہے۔ ، اگر والدین بچوں کو گاڑی دیں گے تو قانون سخت کارروائی کرے گا، ایک ایک جان قیمتی ہے۔ ، کسی کو اپنی یا دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
مریم اورنگزیب
ای چالان سسٹم
ڈرائیونگ کی عمر 16 سال مقرر
مستقبل میں الیکٹرانک چالان سسٹم
حادثات کم نہیں ہوں گے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.