بھارت کا رویہ علاقائی تعاون میں بڑی رکاوٹ ہے: صدر مملکت
بھارت کا رویہ مؤثر علاقائی تعاون میں بڑی رکاوٹ ہے،صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کا رویہ مؤثر علاقائی تعاون میں بڑی رکاوٹ ہے۔ باہمی احترام اور تعاون سے خطہ زیادہ پرامن اور خوشحال ہوسکتا ہے۔ سارک چارٹرڈے کی 40 ویں سالگرہ پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے جنوبی ایشیائی ممالک کے عوام و حکومتوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ، کہا اسلام آباد نے چوتھے اور 12ویں سارک سربراہ اجلاس کی میزبانی کی، 2016 میں 19واں اجلاس بھارت کی عدم شرکت کے باعث ملتوی ہوا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ گزشتہ 11 برس سے سارک کا عمل جمود کا شکار ہے۔ ، بھارت کا رویہ مؤثر علاقائی تعاون میں بڑی رکاوٹ ہے، خطے کی ترقی اور امن غیر ضروری طور پر تعطل کا شکار ہے۔ سارک کے متبادل نئے علاقائی فریم ورک پر غور بڑھ رہا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
صدر مملکت
آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری
سارک چارٹرڈے
سارک کے متبادل
نئے علاقائی فریم ورک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.