نادرا کی نئی گائیڈ لائنز: شناختی کارڈ پر پتہ تبدیل کرنے کی ہدایات جاری
شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے لئے ہدایات جاری
نادرا نے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے خواہشمند شہریوں کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق اب پتہ کی تبدیلی کا عمل مزید آسان بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پتہ کی تبدیلی کےلئے شہریوں کو لازما ً رہائش ثابت کرنے والا کوئی ایک مستند دستاویزی ثبوت پیش کرنا ہوگا۔ اس سلسلے میں والدین، شریکِ حیات یا اپنی ملکیت میں موجود رہائشی پتے پر بجلی، گیس یا پانی کا بل قابل قبول قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، جائیداد کے کاغذات، ہائوسنگ سوسائٹی کا الاٹمنٹ لیٹر یا تصدیق شدہ کرایہ نامہ بھی بطور ثبوت جمع کروایا جا سکتا ہے۔ شہری مطلوبہ دستاویزات کے ہمراہ ملک بھر میں قائم قریبی نادرا مرکز سے رجوع کر سکتے ہیں جہاں عملہ انہیں پتہ تبدیلی کا مکمل طریقہ کار فراہم کرے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
ہدایات جاری
شناختی کارڈ
ترجمان نادرا
ڈومیسائل سرٹیفکیٹ
مطلوبہ دستاویزات
قائم قریبی نادرا مرکز
اپ ٹو ڈیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.