بحیرہ عرب میں 1500 کلو منشیات ضبط، پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں سراہا گیا
پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن قابل تحسین کارنامہ ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن قابل تحسین کارنامہ ہے اور قوم کو بحریہ کے جانبازوں پر ناز ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کے دوران 30 لاکھ ڈالر مالیت کی 1500 کلو گرام منشیات ضبط کرنے پر پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا اور کامیاب آپریشن پر نیول چیف اور یمامہ جہاز کے عملے کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ یمامہ جہاز کے افسروں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ، پاکستان نیوی نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے منشیات کی بڑی کھیپ کو ضبط کیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان نیوی
آپریشن پر نیول چیف
یمامہ جہاز
منشیات کی بڑی کھیپ
1500 کلو گرام منشیات
آپریشن قابل تحسین
قوم کو بحریہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.