پمز ڈاکٹرز کی 5 رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کیا
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ
پمز اسپتال کے ڈاکٹرز پر مبنی 5 رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کرلیا۔ رپورٹ جیل حکام کو بھیجی جائے گی۔ بانی تحریکِ انصاف کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کی پانچ رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی۔ ٹیم میں جنرل فزیشن ڈاکٹر علی عارف، جنرل سرجن ڈاکٹر طارق عبداللہ، ماہر پیتھالوجی ڈاکٹر ثمن وقار، ڈرمٹالوجسٹ ڈاکٹر مبشر اور لیب ٹیکنیشن نعمان اقبال شامل تھے۔ پمز اسپتال کی ٹیم نے معائنہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئی اور رپورٹ جیل حکام کو ارسال کی جائے گی۔ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کے مکمل طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کو درخواست بھیجی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
newspaper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
بانی پی ٹی آئی
اڈیالہ جیل
عمران خان کا طبی معائنہ
پانچ رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.