الیکشن کمیشن کا اعلان: اسلام آباد بلدیاتی انتخابات 2026 کا شیڈول جاری
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری 2026 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری 2026 کو ہوں گے۔ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 27دسمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق امیداروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 3 جنوری تک ہوگی۔ امیداروں کی کاغذات نامزدگی پر اپیلوں کے فیصلے13جنوری تک ہوں گے،۔ امیداروں کی حتمی فہرست 14جنوری جبکہ نشانات15جنوری کو الاٹ ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کیلئے پولنگ 15فروری بروز اتوار ہوگی،۔ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے نتائج 19فروری تک مرتب کیےجائیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
الیکشن کمیشن
انتخابات
بلدیاتی انتخابات
امیداروں حتمی فہرست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.