انسانی حقوق کا تحفظ مسلم لیگ ن: مریم نواز کا عالمی دن پر بیان
انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ مسلم لیگ (ن) کا وژن ہے: مریم نواز
انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کا پہلا جامع چارٹر خطبہ حجتہ الوداع ہے۔ ، دین اسلام انسانی حقوق کا سب سے بڑا داعی ہے، حضرت محمدؐ نے انسانی حقوق کا بے مثال چارٹر دے کر انسانیت پر احسان کیا۔ ، پیغمبر اسلام حضرت محمدؐ نے پوری انسانیت کیلئے انسانی حقوق کا ابدی اور لافا نی پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 دسمبر انسانی حقوق کے بارے میں شعور وآگاہی بیدار کرنے کا دن ہے۔ ، ہر انسان رنگ، نسل، مذہب، جنس یا حیثیت سے بالاتر انسانی حقوق رکھتا ہے، انسانی حقوق کا احترام معاشرے کی ترقی، خوشحالی کا سنگِ بنیاد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ مسلم لیگ (ن) کا وژن اور اولین ترجیح ہے۔ ، تعلیم، صحت، مذہبی آزادی، اظہارِ رائے اور بنیادی ضروریات تک رسائی یقینی بنا رہے ہیں۔ ، حکومت پنجاب انسانی حقوق کی پاسداری کے لئے سرگرم عمل ہے، ایسے معاشرے کی تشکیل چاہتے ہیں۔ جہاں ہر شہری کو مساوی مواقع، انصاف اور عزت حاصل ہو۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
abc news
google news
مریم نواز
مسلم لیگ ن
انسانی حقوق
، پیغمبر اسلام حضرت محمدؐ
انسان رنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.