اسلام آباد نئی ویلیوایشن: ایف بی آر نے رہائشی و کمرشل پلاٹس کی قیمتیں مقرر کر دیں
اسلام آباد: رہائشی و کمرشل پلاٹوں کیلئے نئی ویلیوایشن، ٹیکس آمدن میں اضافہ متوقع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد میں 68 مقامات کیلئے رہائشی و کمرشل پلاٹوں کیلئے نئی ویلیوایشن کر دی۔ غیر منقولہ املاک کی فیئر مارکیٹ ویلیو کا تعین نئی شرحوں کے مطابق کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق غیر منقولہ املاک کی فیئر مارکیٹ ویلیو کا تعین نئی شرحوں کے مطابق کیا جائے گا،۔ اب نئی ویلیوایشن سے کیپیٹل گین ٹیکس، ودہولڈنگ ٹیکس میں ردوبدل ہوگا، ۔ حکام کے مطابق نئی قیمتوں کے نفاذ سے اسلام آباد میں جائیداد کے لین دین میں شفافیت بڑھے گی۔ ایف بی آر کے مطابق نئی ویلیوایشن سے اسلام آباد میں پراپرٹی سے ٹیکس آمدن میں اضافہ ہوسکتا ہے،۔ ای 7 میں 6 لاکھ ، ایف 7 اور 6 میں 5 لاکھ فی مربع گز ویلیوایشن کی گئی ہے،۔ ایف 8 میں 4 لاکھ 50 ہزار، ایف 10 اور 11، جی 6 میں 3 لاکھ 50 ہزار مربع گز ویلیوایشن کی گئی ہے،۔ سیکٹر ڈی 12 اور آئی 8 میں 2 لاکھ 50 ہزار روپے فی مربع گز ویلیوایشن کی گئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
نوٹیفکیشن
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
ٹیکس آمدن
اضافہ متوقع
نئی ویلیوایشن،
غیر منقولہ املاک
نئی ویلیوایشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.