چوہدری اسلم بیوہ قانونی چارہ جوئی کا عندیہ، بالی وڈ فلم ’دھریندر‘ پر برہم
چوہدری اسلم کی بیوہ بالی وڈ فلم ’دھریندر‘ پر برہم ، قانونی چارہ جوئی کا عندیہ
سندھ پولیس کے شہید پولیس افسر چوہدری اسلم کی بیوہ نورین اسلم نے بالی وڈ فلم ’دھریندر ‘ پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ نورین اسلم نے چند روز قبل جیو ڈیجیٹل سے گفتگو کے دوران بالی و ڈ فلم ’دھریندر‘ کے ٹریلر میں چوہدری اسلم کے کردار اور رحمان ڈکیت سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کی مبہم عکاسی پر بھی گفتگو کی۔ اداکار نے فلم کی ریلیز سے قبل جاری کیے گئے ٹریلر میں نامناسب ڈائیلاگ پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’فلم کے ٹریلر میں کہا گیا کہ شیطان اور جن سے پیدا ہونے والے بچے کو چوہدری اسلم کہتے ہیں۔ ، میرے نزدیک اس جملے سے چوہدری کی والدہ کی کردار کشی ہوتی ہے، ہم مسلمان ہیں اور ایک اسلامی ملک میں رہتے ہیں۰۔ ، ہمارے یہاں شیطان اور جنوں سے عورتوں کے تعلقات نہیں بنتے، چوہدری کی والدہ پاکیزہ اور پردہ دار خاتون تھیں۔ ، اگر فلم میں چوہدری کے خلاف کوئی پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی تو ہم چوہدری کے حق دار ہیں، قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتی ہوں‘۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
قانونی چارہ جوئی کا عندیہ
پولیس افسر چوہدری اسلم
نورین اسلم
چوہدری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.