پی ٹی اے کا مصنوعی ذہانت کے محفوظ استعمال کیلئے ہدایت نامہ جاری
مصنوعی ذہانت کے محفوظ استعمال کیلئے ہدایت نامہ جاری
پی ٹی اے نے مصنوعی ذہانت کے محفوظ استعمال کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ پی ٹی اے نے صارفین سے ذاتی معلومات کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے عوام کو حساس دستاویزات اے آئی پلیٹ فارمز پر اپ لوڈ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ ہدایت نامہ کے مطابق مصنوعی ذہانت سے ملنے والے جوابات کی لازمی تصدیق کریں،۔ صارفین مصنوعی ذہانت سے تخلیق کیے گئے جعلی مواد سے خبردار رہیں۔ محفوظ اور مضبوط سائبر اسپیس کی تشکیل ہمارا مقصد ہے ۔ ، ڈیجیٹل دنیا میں احتیاط سے ہی آپ محفوظ رہ سکتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پی ٹی اے
مصنوعی ذہانت
ڈیجیٹل دنیا
ہدایت نامہ جاری
ہدایت نامہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.