بھارت کی ریاستی پشت پناہی میں دہشت گردی: دفتر خارجہ کا سخت مؤقف
بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف ریاستی پشت پناہی میں دہشت گردی جاری ہے،ترجمان
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرانی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف ریاستی پشت پناہی میں دہشت گردی جاری ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہم بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ نفرت انگیز متنازعہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ، پروپیگنڈے کے ذریعے حقائق کو مسخ نہیں کیا جا سکتا ۔افواج پاکستان ملک کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں۔ طاہر حسین اندرانی نے مزید کہا کہ انڈونیشیا کے صدر نے وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کیا۔ ، دونوں ممالک میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے، وزیر اعظم نے انڈونیشیا کے صدر کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ دورے میں متعدد معاہدوں اور مفاہتی یاداشتوں پر دستخط ہوئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
دہشت گردی
ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرانی
طاہر حسین اندرانی
ریاستی پشت پناہی
پروپیگنڈے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.