محکمہ پاسپورٹس نے پاسپورٹ آن لائن تصدیق کا نیا نظام شروع کر دیا
محکمہ پاسپورٹس نے آن لائن تصدیق کا نیا نظام شروع کر دیا
محکمہ پاسپورٹس نے آن لائن تصدیق کا نیا نظام شروع کر دیا جس کے ذریعے آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کے فنگر پرنٹس کی تصدیق کا تکنیکی مسئلہ حل کر لیا گیا۔ پاسپورٹ درخواست گزار نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ سے بآسانی فنگر پرنٹس کی تصدیق کر سکیں گے۔ فنگر پرنٹس کی تصدیق میں مسائل پر چہرے کی تصدیق کی آپشن بھی میسر ہوگی۔ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے آن لائن فنگر پرنٹس کی تصدیق میں مسائل کی شکایات تھیں۔ ، سہولت سے اوورسیز پاکستانیز اور سینئر سیٹیزن خصوصی طور پر مستفید ہو سکیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹس کا کہنا تھا کہ شہریوں کی آسانی کے لئے ہر ممکن اور جدید سہولیات متعارف کروائی جا رہی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
epaper today
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
محکمہ پاسپورٹس
ڈی جی پاسپورٹس
نیا نظام شروع کر دیا
مصطفیٰ جمال قاضی
فنگر پرنٹس
پاسپورٹ درخواست گزار
آن لائن تصدیق
جدید سہولیات
آن لائن فنگر پرنٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.