"شدید دھند کے باعث موٹرویز بند"
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند سے معمولات متاثر ہیں۔ حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ٹو لاہورسےکوٹ سرور تک بند ہے جب کہ ایم 3 رجانہ سے درخانہ، ایم 4 فیصل آباد سےملتان تک اور ایم 5 ملتان شیر شاہ انٹرچینج سے ظاہر پیر تک بند کردی گئی ہے۔+ اس کے علاوہ ایم ون پر پشاور سے رشکئی تک ٹریفک معطل ہے۔دوسری جانب پنجاب کے وسطی اضلاع میں بھی فضائی آلودگی برقرار ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق جمعرات کی صبح 9 بجے فیصل آباد میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 814، گوجرانوالہ میں 404، ملتان میں 261 اور لاہور میں 218 ریکارڈ کی گئی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
google news
پنجاب اور خیبرپختونخوا
موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
حد نگاہ کم
ایم ون پر پشاور
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ
وسطی اضلاع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.