مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ رواں ہفتے ملک میں داخل ہونے کی توقع
رواں ہفتے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کی توقع
دسمبر میں مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ کھل کر برسے بغیر گزر گیا۔ صرف بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی مگر ملک کا اکثر حصہ بارشوں سے محروم رہا۔ اس ہفتے کے آخر میں مغربی ہواؤں کے ایک اور سلسلے کی آمد متوقع ہے۔ اس ہفتے کے آخر میں مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں کا رخ کرے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سلسلے سے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفباری کا امکان ہے۔ ڈی ڈی میٹ عرفان ورک کا کہنا ہے کہ مطابق نئے سلسلے سے مغربی علاقوں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ یہ اسلام آباد کو بھی چھوتا ہوا جائے گا۔ میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں بھی مزید اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارانی علاقوں میں بارش نہ ہونے کے باعث گندم کی فصل متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے،۔ بارانی علاقوں میں بارش اگر اس طرح نہیں ہوتی اثر تو ہوگا ۔ دسمبر کے مہینہ میں ایک اسپیل ہے، جنوری میں بھی بارشوں 2 سے 3 اسپیل متوقع ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
بارشوں
مغربی ہواؤں
میدانی علاقوں
ہلکی بارش
ڈی ڈی میٹ عرفان ورک
مغربی علاقوں
برفباری کا امکان
پہاڑوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.