بھارتی خفیہ ایجنسی را کی بلوچستان میں منظم شرانگیزی بے نقاب
بھارتی خفیہ ایجنسی را کی بلوچستان میں منظم شرانگیزی بے نقاب
بھارتی خفیہ ایجنسی را کی بلوچستان میں منظم شرانگیزی اور پاکستان مخالف سازش ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی۔ بھارت سے کنٹرول ہونے والا سوشل میڈیا اکاؤنٹ فتنہ الہندوستان کے بیانیے کو فروغ دینے میں ملوث پایا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مخالف پروپیگنڈا میں ملوث ’’تھری نیوز تھائی‘‘ نامی ایکس اکاؤنٹ دراصل بھارت سے کنٹرول کیا جا رہا ہے۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ جعلی اکاؤنٹ غدار وطن میر یار بلوچ کی شناخت استعمال کرتے ہوئے مسلسل من گھڑت دعوے، تاریخی تحریف اور بھارتی ایجنڈے کی تشہیر میں مصروف رہا۔ ذرائع کے مطابق اس اکاؤنٹ کو ایک منظم سازش کے تحت بلوچ شناخت کو دہشتگردی کے فروغ کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنے میں استعمال کیا گیا۔ حالیہ دنوں میں اسی جعلی اکاؤنٹ سے بین الاقوامی سامعین کے لیے ایک طویل پیغام بھی جاری کیا گیا، جو دراصل را کے تیار کردہ بلوچستان مخالف پروپیگنڈا پر مبنی تھا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
فتنہ الہندوستان
سوشل میڈیا اکاؤنٹ
بھارتی خفیہ ایجنسی را
شرانگیزی بے نقاب
تحقیقات میں انکشاف
من گھڑت دعوے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.