مسلمان ہیرو احمد سے آسٹریلوی وزیراعظم کی ملاقات، والدین سے بھی ملاقات
آسٹریلوی وزیراعظم کی مسلمان ہیرو احمد سے ملاقات،جلد صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے اسپتال میں مسلمان ہیرو احمد سے ملاقات کی۔ سڈنی حملے کےدوران دہشت گرد کو دبوچنے والے شہری احمد کو آسٹریلوی وزیراعظم نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا احمد آپ پورے آسٹریلیا کے ہیرو ہیں۔ میڈیا سےگفتگومیں انتھونی البانیز نےکہا احمد اورانکے والدین سے ملاقات کی،احمد ہماری شانداراقدار کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ، دہشت گردی ہمیں تقسیم کرنے کی کوشش کرتے ہیں،جو کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔ آسٹریلوی وزیراعظم نےمزید کہا کارروائی باپ بیٹے نے اکیلے کی،بیٹا کوما میں ہے۔ ،حملے میں کسی تیسرے ملزم کے شواہد نہیں ملے،اس بات کا کوئی ثبوت نہیں یہ افراد کسی منظم سیل کا حصہ تھے،حملے میں ملوث باپ بیٹا انتہا پسند نظریے سے متاثر تھے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
آسٹریلوی وزیراعظم
خراجِ تحسین
میڈیا سےگفتگو
نیک خواہشات کا اظہار
وزیراعظم انتھونی البانیز
سڈنی حملے
انتھونی البانیز
مسلمان ہیرو احمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.