ڈیجیٹل دھوکادہی کے بڑھتے واقعات پر این سی سی آئی اے کی نئی ایڈوائزری جاری
ڈیجیٹل دھوکادہی کے بڑھتے واقعات، این سی سی آئی اے نے نئی ایڈوائزری جاری کردی
عوام سے ڈیجیٹل دھوکادہی کے بڑھتے ہوئے واقعات پہر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔ واضح کیا گیا ہے کہ بینک، نادرا یا ایف آئی اے کبھی بھی واٹس ایپ پرکال نہیں کرتے اگرکوئی آپ سے او ٹی پی مانگے تو سمجھ جائیں یہ 100 فیصدفراڈ ہے۔ این سی سی آئی اے کی جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے "بینک مینیجر"یا"سرکاری افسر"کی کال آنے پرگھبرائیں نہیں، پہلے تسلی کریں۔ واٹس ایپ پر کسی سرکاری لوگو والی کال آئے تو اسے فوراًبلاک کر دیں۔ اوٹی پی کا مطالبہ اکاؤنٹ کھولنے یا شناختی کارڈ کی تصدیق کیلئے درکا نہیں ہوتا۔ نوسربازصارفین کو ڈراتےہیں کہ ابھی یہ کریں ورنہ آپ کا اکاؤنٹ بند ہوجائےگا۔ ایڈوائزی میں کہا گیا ہے اصلی بینک والے پروفیشنل ہوتے ہیں، وہ کبھی دھمکیاں نہیں دیتے، ایسے ڈرانے اور دھمکانے والوں سے ہرگزبات نہ کی جائے ۔ فراڈ نمبرکو نائن ٹرپل زیرو پر میسج کریں یا ون سیون نائن نائن پرکال کرکے اطلاع دی جائے۔ #baithak #baithaknews #multan #qalat #Balochistan #Loralai #NewsUpdate #todaynews
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
واٹس ایپ
نئی ایڈوائزری جاری
ڈیجیٹل دھوکادہی
این سی سی آئی اے
نوسربازصارفین
ایڈوائزی
اوٹی پی
اکاؤنٹ بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.