وزیراعلیٰ پنجاب کی صنعتی کارکنوں کیلئے 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی
وزیراعلیٰ پنجاب کی صنعتی کارکنوں کیلئے 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ کے بے گھر صنعتی ورکرز کے نئے تعمیر کردہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے بٹن دبا کر قرعہ اندای کے پراسیس کا آغاز کیا، کامیاب صنعتی ورکرز کو مبارکباد دی، 720 صنعتی ورکرز اپنے بنے بنائے گھروں کے مالک ہوں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بیوگان اور سپیشل افراد کو قرعہ اندازی سے الگ کر کے فلیٹ دینے کا حکم دے دیا۔ ، صنعتی کارکنوں کے لیے مزید 1872 فلیٹس آئندہ 18 ماہ میں مکمل ہوں گے۔ شیخوپورہ میں قائدا عظم بزنس پارک میں 700ورکرز کے لئے بیچلر ہاسٹل کی تین ماہ میں تکمیل کی ہدایت کی اور سپیشل صنعتی کارکنوں کی آسانی اور تحفظ کے لئے گراؤنڈ فلور پر فلیٹس دینے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ندیم طاہر نامی صنعتی کارکن کو خود فون کرکے مبارکباد دی اور کہا کہ اپنے امی ابو کو ساتھ رکھنا، ان کی دعاؤں سے آپ کو فلیٹ ملا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز شریف
شیخوپورہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
قرعہ اندازی
وزیراعلی مریم نواز شریف
صنعتی کارکنوں
قائدا عظم بزنس پارک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.