بونڈی بیچ کے حملہ آوروں نے نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا، فلپائن حکومت کی تصدیق
بونڈی بیچ کے حملہ آوروں نے نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا، فلپائن حکومت کی تصدیق
کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ بونڈی بیچ کے حملہ آوروں نے نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا۔ فلپائن امیگریشن کے مطابق بونڈی بیچ کے حملہ آور بھارتی شہری کی حیثیت سے فلپائن پہنچے تھے۔ حملہ آور باپ اور بیٹے نے گزشتہ ماہ بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ 50 سالہ ساجد اکرم اور 24 سالہ نوید اکرم یکم نومبر کو سڈنی سے فلپائن پہنچے اور دونوں باپ بیٹے 28 نومبر کو فلپائن سے واپس چلے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی پولیس پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ دونوں حملہ آور گزشتہ ماہ فلپائن گئے تھے۰ ، آسٹریلوی پولیس حملہ آوروں کے فلپائن کے سفر کا مقصد جاننے کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ اتوار کو سڈنی کے بونڈی بیچ پر 2 افراد نے شہریوں پر فائرنگ کی تھی۔ ، اس واقعے میں 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
epaper today
city news
Pakistan
India
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تحقیقات
فائرنگ
غیرملکی میڈیا
حملہ آوروں
سڈنی
فلپائن حکومت کی تصدیق
بونڈی بیچ
فلپائن امیگریشن
آسٹریلوی پولیس
دونوں باپ بیٹے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.