پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے میچز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پی ایس ایل 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک 5 شہروں میں ہو گی اور ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 2026 میں 44 میچ کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 ٹیموں کا ایونٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر ہی ہو گا، ہر ٹیم کو کم سے کم 10 میچ کھیلنے کو ملیں گے۔ ، پی ایس ایل 11 میں 39 دن میں 44 میچ کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پہلے مرحلے میں 28 میچ ہوں گے ۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں 8 ٹیموں کو4۔4 کے 2گروپس میں تقسیم کیا جائےگا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سپر فور مرحلے میں ہر ٹیم 3۔3 میچ کھیلے گی، سپر فور مرحلے میں 12میچ کھیلے جائیں گے۔ ، سپر فور مرحلے میں دونوں گروپس کی 2 ٹاپ ٹیمیں پلے آف کھیلیں گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پی ایس ایل
پاکستان سپر لیگ
تفصیلات سامنے آگئیں
گیارہویں ایڈیشن
سپر فور مرحلے
2 ٹاپ ٹیمیں پلے آف کھیلیں گی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.