آئی ایم ایف کے دباؤ پر کیش اکانومی کم کرنے اور ڈاکیومنٹیشن بڑھانے کا فیصلہ
آئی ایم ایف کے دباؤ پر کیش اکانومی کم کرنے اور ڈاکیومنٹیشن بڑھانے کا فیصلہ
حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر کیش اکانومی کم کرنے اور ڈاکیومنٹیشن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ تاجر دوست اسکیم کی ناکامی کے بعد حکومت نے ری ٹیل سیکٹر سے ٹیکس وصولی بڑھانے کے سخت اہداف مقرر کر دیئے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے ری ٹیل سیکٹر میں کیش اکانومی میں کمی، ڈاکیومنٹیشن بڑھانے کے مطالبے پر حکومت نے بڑے تاجر طبقے سے مارچ 2026 تک 517 ارب ٹیکس وصولی کا ہدف مقرر کردیا۔ دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے ری ٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ بڑے ری ٹیلرز سے جون 2026 تک 707 ارب روپے انکم ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ نان فائلر ری ٹیلرز کے خلاف جرمانے اور قانونی کارروائیاں کی جائیں گی۔ ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس وصولی بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل رسید اور پی او ایس سسٹم لازمی بنانے کا منصوبہ ہے، ۔ سالانہ 50 کروڑ ٹرن اوور والے تاجروں کیلئے جون 2026 تک ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم لازمی قرار دیدی گئی۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس ریفنڈز کے بقایا جات محدود رکھنے کی شرط بھی عائد کر دی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
حکومت
عالمی مالیاتی فنڈ
دستاویز
ٓئی ایم ایف
ڈاکیومنٹیشن بڑھانے کا فیصلہ
تاجر دوست اسکیم کی ناکامی
بڑے ری ٹیلرز
نان فائلر ری ٹیلرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.